the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کی پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 118فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

آن لائن نیوز ویب پورٹل "امامہ" کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غرب اردن کے شہر جنین سے سات، طولکرم سے چار، قلقیلیہ سے سات،



نابلس سے 17، رام اللہ سے 09، بیت المقدس سے 26، بیت لحم سے 04 اور الخلیل سے 44 فلسطینیوں کو حراست میں‌ لیا۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے گئے شہریوں میں کئی سابق اسیران، طلبا اور دو صحافی بھی شامل ہیں۔ دونوں صحافیوں علاء الطیطی اور مجاھد بنی مفلح کا تعلق الاقصیٰ ٹی وی سے ہے۔ صہیونی فوج کی کارروائیوں میں ایک کم عمر لڑکی اور دو خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.